Search This Humara Punjab

Tuesday, March 10, 2020

امریکہ نے افغانستان سے فوج نکالنا شروع کر دی

طالبان سے افغان امن معاہدے کے تحت افغانستان سےامریکی فوج کا انخلاء شروع ہو گیا ہے 
معاہدے کے تحت، 135 دن کے اندرامریکا  افغانستان میں اپنی فوج کو 12 ہزار سے کم کرکے 8600 کرے گا۔ افغانستان سے امریکی فوجیوں کو واپس بھیجنا امریکہ اور طالبان کے درمیان 29 فروری کو ہونے والے تاریخی امن معاہدے کی ایک شرط تھی۔افغان حکومت نے اس معاہدے میں حصہ نہیں لیا تاہم یہ توقع ہے کہ وہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کرے گی۔

No comments:

Post a Comment